جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

حضرت خواجہ قوام الدین لکھنوی

یوم وصال

20 شعبان المعظم 0840

حضرت خواجہ قوام الدین لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ مخدوم جہانیاں سید جلال الدین بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مرید تھے آپ اپنے مریدوں کی تربیت اور ارشاد میں بڑے عالی مرتبت بزرگ تھے آپ کا مزار شریف لکھنؤ میں ہے جہاں سے خلق خدا فیض حاصل کرتی ہے اللہ عزوجل آپ کی تربت پر کروڑہا رحمتیں نازل فرمائے، آ ۔۔۔۔
محفوظ کریں