جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

خواجہ کریم الدین

یوم وصال

14 محرم الحرام 0299

  فقراء کے درخشاں آفتاب، اتقیا کے چمکدار ماہتاب منتخب اور  برگزیدہ لوگوں کے شیخ وقت، صاحب کشف و کرامت، ذات و صفات میں پسندیدہ سرداری کے خلعت سے ممتاز حضرت خواجہ ممشاد علو دینوری ہیں (خدا تعالیٰ ان کے مرقد کو اپنے انوار اقدس سے منور کرے) اس معزز اور پاک نفس  بزرگ نے خرقہ ارادت خواجہ ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں