جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

حضرت خالد بن دریک

خالد بن دریک  رحمتہ اللہ علیہ خالدبن دریک ایک صحابی سے،ابوعمران حفص بن عمرنےاصبنع بن زیدسے، انہوں نے خالد بن کثیرسے،انہوں نے خالد بن دریک سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،جس نے مجھ پرجھوٹ باندھا،وہ جہنم کی آنکھوں میں اپناٹھکانابنالے،صحابہ نے عرض کیا،کیاجہنم ۔۔۔۔
محفوظ کریں