جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

حضرت جھنڈا پاتنی

حضرت جھنڈا پاتنی           آپ صاحب کمال بزرگ تھے تحفۃ الکرام میںمذکور ہے کہ آپ سید میران  مہدی جونپری کے فیض یافتہ لوگوں میں سے تھے لوگ ابتداء میں آپ سے بہت متنفر رہے۔ (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں