پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

اسماعیل بن عبداللہ

            اسمٰعیل بن عبداللہ اسکاری صوفی: ابو الیمن کنیت نور الدین لقب تھا،اپنے زمانہ کے عالم محقق،فقیہ محدث،فاضل متعضف و متدین،نزیل مدینہ منورہ اور شیخ طائفہ نقشبندیہ تھے۔۱۱۱۹؁ھ میں پیدا ہوئے۔آپ کو فنونِ کثیرہ حدیث و عربیت وغیرہ میں  مہارت تا ۔۔۔۔
محفوظ کریں