ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

حضرت ابراہیم نقشبندی

حضرت ابراہیم نقشبندی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ           یہ دراصل روہڑی کے باشندے تھے،بعد میں ٹھٹھہ  آ کر قیا م پزیر ہوئے، ذکر کے ذریعے لوگوں کو ظلمات سے نکالتے تھے، آپ کی کرامات  مشہور ہیں، مزار مکلی پر ہے۔ (’’تحفۃالکرام‘‘، ۔۔۔۔
محفوظ کریں