جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

حضرت حامد گنج بخش

حضرت حامد گنج بخش ف۔۔ ۹۷۸ھ           آپ سید عبدالرزاق بن عبدالقادر ثانی کے فرزند بند تھے، صاحب تصرف و کرامت ولی تھے۔ خلق خدا کو آپ سے ہدایت ملی، شاہان  وقت آپ کی بارگاہ میں جبہ  سائی کو اور جاروب  کشی کو فخر جانتے  تھے، تمام عمر اسلام ۔۔۔۔
محفوظ کریں