بدھ , 20 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 08 April,2026

حضرت غیب شاہ

حضرت غیب شاہ علیہ الرحمۃ            شاہ غیب مجذوب اور مستانہ وضع کے مالک تھے، ان کی یہ کرامت مشہور  ہے کہ وہ اچانک لوگوں کے درمیان  سے غائب ہوجاتے تھے ، اس لیے ان کو یہ لقب ملا تھا ، ان کا اصل نام سید جمال تھا، ان کے ایک بھائی شاہ کمال بھی ۔۔۔۔
محفوظ کریں