جمعہ , 22 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 April,2026

حضرت دادن پیر مجذوب

حضرت دادن پیر مجذوب           مجذوب دادن محمد یوسف رضوی کے معاصر تھے، آپ نے اپنی اولاد کو وصیت کی تھی کہ تم لوگ اگر میرے مزار پر نہ پہنچ سکو تو مجذوب دادن کے پاس چلے جانا۔ (تحفۃ الکرام ج۳، ۲۴۷۔ الطاہرین ص۱۶۷) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں