جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

حضرت چرکس درویش

حضرت چرکس درویش           چرکس ولد وفد سرکی ، صاحب  کرامت بزرگ تھے حضرت مخدوم  بلال جو سندھ کے عظیم عالم تھے آپ کے معاصرین میں سے تھے، آپ کا مزار رونگہ کے مقام پر ہے۔ (حدیقۃ الاولیاء ص ۲۸، تحفۃ الطاہرین ص ۱۱۴) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں