جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حضرت علامہ شیخ علی بن معبد بن شداد الرقی

یوم وصال

20 رمضان المبارک 0218

محدث اجل ، فقیہ کامل حضرت علامہ  شیخ علی بن معبد بن شداد الرقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ          علی بن معبد بن شداد الرقی : امام محمدکے اصحاب میں سے محدث اجل ،فقیہ کامل ، شیخ ثقہ، مستقیم الحدیث ، حنفی المذہب امام احمد کے طبقہ میں سے تھے۔ آپ کی ابو الحسن اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں