ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

حضرت علامہ سلیم الدین عثمانی

یوم وصال

25 جمادی الاخریٰ 1301

حضرت علامہ سلیم الدین عثمانی(قطب جے پور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خاندان عثمانی بد ایوں کے ممتاز فرد حضرت مولانا مفتی درویش محمد المتوفی ۱۱۸۳ھ کے پوتے۔(قاضی فرید الدین المقتول ۱۲۰۵ھ) کے پوتے،قاضی ھافظ حسیب الدین المتوفی ۱۲۹۴ھ کے بڑے صاحبزادے،سال ولادت ۱۲۵۶ھ، ریاست جے پور کے اعلم علماء تھے،علوم کی تحصیل ۔۔۔۔
محفوظ کریں