ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

حضرت اللہ دتہ زرگر

حضرت اللہ دتہ زرگر رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ           آپ سیّد عبدالکریم قُدِّسَ سِرُّہٗ کے مریدوں میں تھے، بڑ ے صاحبِ کرامت بزرگ تھے۔ آپ کا مزارِ فیضِ  آثار مکلی میں مصلی کے جنوبی  حصّے میں ہے۔ (تحفۃالطاہرین،  ص ۸۷) (تذکرہِ اولیاءِ سندھ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں