جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

مولانا احسان الحق (المعروف صاحب الحق)

مولانا احسان الحق (المعروف صاحب الحق) مردان علیہ الرحمۃ  حضرت علامہ احسان الحق عرف صاحب الحق بن الحاج مولانا عبدالعلی (مرحوم) بن مولانا جامدار خان ۱۳۳۳ھ/ ۱۹۱۴ء میں بمقام یعقوبی تحصیل صوابی ضلع مردان میں پیدا ہوئے، آپ خان خیل (صدو خیل) قوم کے ایک علمی گھرانے کے چشم و چراغ ہیں۔ آپ کے جد امجد مولا ۔۔۔۔
محفوظ کریں