اتوار , 13 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 28 June,2026

حضرت ابوالحسن میاں

حضرت ابوالحسن میاں رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ           آپ قطب الاقطاب شیخ بہاؤ الدین زکریا  ملتانی کی اولاد سے تھے۔ تحفۃ الکرام کی روایت کے مطابق آپ سیّد میراں محمد جون پوری کے مرید اور ان سے فیض یافتہ تھے۔ آپ کا  مزار کوچۂ  ابو بکر مکلی میں ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں