جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

ابوالاسود بن یزید رضی اللہ عنہ

ابوالاسود بن یزید رضی اللہ عنہ ابوالاسود بن یزید بن معدیکرب بن سلمہ بن مالک بن حارث بن معاویہ بن حارث الاکبر بن معاویہ بن ثور بن مرتع الکندی،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،معززآدمی تھے،یہ طبری کا قول ہے ابن کلبی نے الجمہرہ میں ان کا ذکر کیا ہے،اور ابوعلی غسانی سے استیعاب میں۔ (اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں