جمعہ , 22 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 April,2026

حضرت شیخ ابواسماعیل نصرآبادی

حضرت شیخ ابواسمٰعیل نصرآبادی علیہ الرحمۃ           شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ وہ شیخ ابوالقاسم نصر آبادی کے بڑے بیٹے ہیں۔میں نے ان سے حدیث سنی تھی اور ان کے باپ کی حکایت رکھتا ہوں۔ (نفحاتُ الاُنس) ۔۔۔۔
محفوظ کریں