جمعہ , 22 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 April,2026

حضرت ابواسحق بن ظریف

حضرت ابواسحق بن ظریف علیہ الرحمۃ         آپ شیخ محی الدین ابن عربی کے مشائخ سے ہیں۔وہ فتوحات میں لکھتے ہیں کہ وہ ان بڑے مشائخ میں سے ہیں،جن کو میں نے دیکھا۔ان سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا ہے،جو لوگ کہ مجھ کو پہچانتے ہیں،وہ سب اولیاءہیں۔لوگوں نے کہا،اے ابااسحق ۔۔۔۔
محفوظ کریں