بدھ , 20 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 08 April,2026

حضرت عبداللہ سید

حضرت عبداللہ سید بلند پایہ بزرگ تھے، تمام تجرد گذار دی اپ کی کرامات مشہور ہیں، ٹھٹھہ  کے محلہ غلہ بازار میں آپ کا مزار ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۰۶) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )
محفوظ کریں