جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

حضرت عبدالرحمٰن بن ابوعوف جرشی

حضرت عبدالرحمٰن بن ابوعوف جرشی  رحمتہ اللہ علیہ عبدالرحمٰن بن ابوعوف جرشی ایک صحابی سے،ابوالیمان نےجریربن عثمان سے،انہوں نےابن ابی عوف سے،انہوں نےبعض صحابہ سےروایت کی کہ حضوراکرم نے ایک دن فجر کی نمازاتنے اندہیرےمیں ادافرمائی کہ اگرکوڑازمین پرپھینکاجاتا،تودکھائی نہ دیتا،دوسرےدن جب نمازپڑھائی تو ۔۔۔۔
محفوظ کریں