پیر , 17 شوّال 1447 ہجری
/ Monday, 06 April,2026

حضرت شاہ عبد القدوس

یوم وصال

12 شوال المکرم

حضرت شاہ عبد القدوس علیہ الرحمۃ لکعلوی سادات میں سے تھے، عہد ترخانی میں حج  کے لیے اور حضرت  علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا موئئے مبارک  سے لے آئے، واپسی پر ٹھٹھہ  میں مقیم ہو گئے شہر کے شادات نے آپ کے سید ہونے کا انکار کیا، مگر آپ  کی کرامت سے املی کے درخت سے گھی اور شہد بہنے ل ۔۔۔۔
محفوظ کریں