جمعہ , 22 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 April,2026

حضرت برہان سید

حضرت برہان سید           یہ مستجاب الدعوات بزرگ ہوئے ہیں۔ آپ کے مزار سے آج بھی بیماروں  کو شفاملتی ہے۔ آپ کا مزار فیض آثار سید ابراہیم کے مزار کے پاس ٹھٹھہ کے محلہ نند سر میں واقع ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۶۴) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں