پیر , 17 شوّال 1447 ہجری
/ Monday, 06 April,2026

(سیّدہ )حزمہ( رضی اللہ عنہا)

حزمہ دختر قیس فہریہ،جو فاطمہ دختر قیس کی بہن تھیں،ان سے سعید بن زید بن عمرو بن نفیل نے نکاح کیا،اور ان سے اولاد ہوئی،ان کی حدیث زہری نے عبیداللہ بن عبداللہ سے روایت کی،تینوں نےذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں