بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )حواء( رضی اللہ عنہا)

حواء دختر یزید بن ستان بن کرز بن زعورأ انصاریہ،بقول مصعب،اس خاتون نے اسلام قبول کیا اور خاوند سے چھپائے رکھا،جب ان کا خاوند قیس بن خطیم جو شاعر تھا،قریش کا حلیف بننے مکے آیا،تو حضورِ اکرم نےاسلام کی دعوت دی، اس نے آپ سے مدینےآنے کی مہلت مانگی،حضور رسالتمآب نے اسے اپنی بیوی سے اجتناب کا ۔۔۔۔
محفوظ کریں