جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حسن زعفرانی

            حسن بن احمد بن مالک زعفرانی: اپنے زمانہ کے شیخ فاضل فقیہ کامل امام ثقہ تھے،اور کنیت ابو عبد اللہ تھی۔آپ ہی نے امام محمد کی جامع صغیر کو جو پہلے غیر مبوب اور بے ترتیب تھی،اچھی طرح مرتب کیا اور مبوب بنایا اور امام محمد کے ان خاص مسائل کو جو ۔۔۔۔
محفوظ کریں