بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )حولاء( رضی اللہ عنہا)

حولاء دختر تویت بن حبیب بن اسد بن عبدالعزی بن قصی قرشیہ اسدیہ،مدینے کو ہجرت کی اور عبادت گزار خاتون تھیں،عبداللہ بن احمد بن عبدالقاہر نے جعفر بن احمد سے ،انہوں نے حسن بن شاذان سے،انہوں نے عثمان بن احمد سے ،انہوں نے حسن بن مکرم سے،انہوں نے عثمان بن عمر سے،انہوں نے یونس سے ،انہوں نے زہری سے ، ۔۔۔۔
محفوظ کریں