پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

حامد ریغد مونی

حامد بن محمد بن احمد بن عبدا لرحمٰن ریغد مونی: جلال الدین لقب اور اب نصر کنیت تھی ۔اپنے زمانہ کے قاضی با عمل اور مفتی فاضل تھےتصفیہ معاملات میں آپ کی طرف رجوع کیا جاتا تھا۔فقہ اپنے باپ محمد بن احمد متوفی ۸۱۵؁ھ اور دادا قاضی جمال الدین احمد بن عبد الرحمٰن تلمیذ ابی زید دبوسی سے حاصل کی اور محاضر و شر ۔۔۔۔
محفوظ کریں