جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حاکم شہید

                محمد بن محمد بن احمد بن عبد اللہ بن عبد المجید بن اسمٰعیل بن حاکم مرزوزی بلخی الشہیر بہ حاکم الشہید: ابو الفضل کنیت تھی۔حافظ احادیث رسول اللہ اور اپنے وقت کے امام فاضل فقیہ متجر ہوئے،پھر امیر خراسان نے اپنی وزارت آپ کو دی لی ۔۔۔۔
محفوظ کریں