جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

حاجی نعمت اللہ نوشہری  

              حاجی نعمت اللہ نوشہری: اخوند ملا مہدی علی کبروی کی اولاد میں سے عالم، فاضل،محدث،کمالات صوری و معنوی سے متصف تھے،علوم کو شیخ الاسلام امان اللہ شہید سےپڑھا اور انہیں سے روایت کتب حدیث و قراءت احزاب و دعوات حاصل کر کے اپنی عمر کو تورع ۔۔۔۔
محفوظ کریں