ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

حیدرہ بن احمد  

           حیدرہ بن احمد بن ابراہیم لعجمی ثم الرومی: ابو الحسن کنیت برہان الدین لقب تھا،شیراز میں ۷۸۰؁ھ میں پیدا ہوئے اور بہت شہروں میں پھر کر علوم کو تحصیل کیا، بڑے شکیل،شیریں سخن،علامۂ معانی و بیان،جامع معقول و منقول اور حافظِ اشعار، فصیح اللسان،بلیغ البیان تھے،علم&nb ۔۔۔۔
محفوظ کریں