جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

ہبتہ اللہ بن احمد

          ہبتہ اللہ بن احمد بن یحییٰ بن زہیر ب ن ہارون بن موسیٰ بن ابی جرادہ صاحب حضرت علی﷜: بڑے عالم فاضل فقیہ کامل تھے۔فقہ قاضی ابی جعفر محمد بن احمد عراقی فقیہ متکلم متوفی ۴۴۵؁ھ سے پڑھی،آپ ہی ہیں جن کے خاندان سے سب سے پہلے حلب کے قاضی مقرر ہوئے،آپ نے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں