منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

قاضی حافظ محمد مسعود چوٹیاری

  علامہ مفتی حافظ محمد مسعود بن مولانا عبداللہ بن علامہ محمد مبین ، چوٹیاری شریف ضلع سانگھڑ سندھ میں علمی و روحانی گھرانہ میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: درسگاہ چوٹیاری شریف سے علوم عقلیہ و نقلیہ میں فراغت حاصل کی۔ مسند قضاۃ : آپ اپنے دور کے بہت بڑے عالم تھے۔ فقہ حنفیہ پردسترس کے حوالے سے شہرت ر ۔۔۔۔
محفوظ کریں