بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

حبیبہ دختر سہل انصاریہ،اولاًحضور نے اس خاتون سے نکاح کرنا چاہا،لیکن پھر ارادہ بدل دیا،اور انہوں نے ثابت بن قیس بن شماس سے نکاح کرلیا،ہم پہلے لکھ آئے ہیں،اور ثابت بن قیس سے خلع کرنے والی عورت جمیلہ دخترابی بن سلول تھی عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے ، انہوں نے اپنے والد ۔۔۔۔
محفوظ کریں