ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

فخر المشائخ علی بن عبداللہ

علی بن عبداللہ عمران: فخر المشائخ لقب تھا اور عمرانی کی نسبت سے جو آپ کے دادا کی طرف منسوب ہے،مشہورتھے۔اپنے زمانہ کے شیخ،فقیہ،پرہیزگار تھے۔علوم محمود جار اللہ زمخشری صاحب تفسیر کشاف سے اخذ کیے۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں