پیر , 08 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 25 May,2026

(سیّدہ )فارعہ(رضی اللہ عنہا)

فارعہ دختر زرارہ بن عدس انصاریہ،جواسعد بن زرارہ انصاری کی ،جوبنومالک بن نجار سے تھے، ہمشیرہ تھیں،ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں