بدھ , 24 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 10 June,2026

(سیّدہ )الفارعہ(رضی اللہ عنہا)

الفارعہ دخترعبدالرحمٰن خثعمیہ،ان کا شمار صحابہ میں ہوتا ہے،ان سے سری بن عبدالرحمٰن نے روایت کی،ابوعمر نے مختصراً ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں