ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

برہان طرالبسی

                برہان الدین ابراہیم بن موسیٰ بن ابی بکر بن علی طرابلسی: فقیہ اور عالم فاضل تھے،۸۴۳؁ھ یا ۸۵۳؁ھ میں طرابلس(شام) میں پیدا ہوئے،دمشق میں تعلیم پائی،قاہرہ چلے گئے جہاں یکشنبہ ۱۴؍ذیقعدہ ۹۲۲؁ھ کو فات پائی۔مواہب الرحمٰن فی مذہب النع ۔۔۔۔
محفوظ کریں