جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

بستان آفندی رومی

                مولیٰ مصلح الدین مصطفیٰ بن محمد علی التیرہ وی رومی المعروف بہ بستان آفندی رومی: فقیہ مفسر،صوفی اور کلام،ہئیت و حساب وغیرہ کے فاضل تھے۔عقد منظوم میں لکھا ہے کہ آپ ۹۰۴؁ھ میں قصبہ تیرہ میں پیدا ہوئے۔طلب علم میں دور دراز کا سفر ۔۔۔۔
محفوظ کریں