منگل , 11 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 28 April,2026

بی بی زلیخا قدس سرہا

  آپ حضرت خواجہ نظام الدین دہلوی سلطان المشائخ قدس سرہ کی والدۂ بزرگوار تھیں، بڑی بزرگ، صالحہ صاحب عفت و عصمت عورت تھیں حضرت سلطان المشائخ فرمایا کرتے تھے میری والدہ کے سامنے کوئی مشکل کام آتا، تو اس کا نتیجہ انہیں پہلے ہی معلوم ہوجایا کرتا تھا، میرا اپنا بھی زندگی بھر یہ معمول رہا ہے کہ اگر مج ۔۔۔۔
محفوظ کریں