منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیدنا) از اذمرد (رضی اللہ عنہ)

  بعد الف کے زے ہے ہرمز فارسی کے بیٹے ہیں کسری (شاہ فارس) کے مقربین میں سے تھے انھوں نے نبی ﷺ کا زمانہ پایا تھا مگر آپ کو دکھا نہیں ان کی حدیث عکرمہ ابن ابراہیم ازدی نے جریر بن یزید بن جریر بجلی سے انھوں نے انے والد سے انھوں نے ان کے دادا حضرت جریر بن عبداللہ سے انھوں نے از اذمرد سے روایت کی ہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں