جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

عطاء سغدی

           عطاء بن حمزہ سغدی: فروع واصول میں امام کامل اور معرفت مذہب میں عارف فاضل بڑے متجر تھے،آپ کے وقت میں اطراف و اکناف سے آپ ہی کے پاس فتاویٰ آیا کرتے تھے،آپ سے ایک جماعت نے جن میں سے ایک نجم الدین عمر نسفی متوفی ۵۳۷؁ھ میں علم اخذ کیا۔ (حدائق ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں