بدھ , 19 شوّال 1447 ہجری
/ Wednesday, 08 April,2026

(سیّدہ )عصمتہ(رضی اللہ عنہا)

عصمتہ دختر حبان بن صخر بن خنساء انصاریہ از بنو حرام،بقولِ ابن حبیب انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں