منگل , 18 شوّال 1447 ہجری
/ Tuesday, 07 April,2026

اسعد زادہ رومی

                محمد شریف بن محمد اسعد بن ابو اسحاق اسمٰعیل المعروف بہ اسعد زادہ رومی: فقیہ،مفسر،عالم،فاضل تھے۔شیخ الاسلام کے عہدے پر فائز رہے۔۱۲۰۴؁ھ میں وفات پائی۔خلاصۃ التبیین فی التفسیر سورہ یٰسین وغیرہ آپ کی تصانیف میں سے ہیں۔ (حدائق ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں