جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

اسعد کرابلیس نیشا پوری

          اسعد بن محمد بن حسین[1] کرالبیس  نیشا پوری: ابو المظفر کنیت اور جمال الاسلام لقب تھا۔عالم فاضل فقیہ ادیب حسن الطریقہ تھے۔فروع واصول میں آپ کو معرفت تامہ اور مہارت کاملہ حاصل تھی۔فقہ آپ نے علاء الدین اسمندی تلمیذ سید الاشرف سے حاصل کی اور عل ۔۔۔۔
محفوظ کریں