ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

عرب شاہ

          شہاب [1]احمد بن محمد معروف بہ عرب شاہ: بڑے عالم فاضل اور اپنے زمانہ کے علامہ تھے۔آپ نے امام ابی اللیث نصر بن محمد فقیہ سمر قندی کی تفسیر کو تُرکی میں ترجمہ کیا اور ۸۵۴؁ھ میں وفات پائی۔’’عزت کاشانہ‘‘ تاریخ وفات ہے۔   ۔۔۔۔
محفوظ کریں