پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

علامہ سید محمد ہاشم فاضل شمسی

  فاضل متبحر علامہ سید محمد ہاشم فاضل شمسی بن سید محمد قاسم ۹ ، رمضان المبارک ۱۳۳۲ھ بمطابق ۱۲گست ۱۹۱۴ء کو محلہ چاند پورہ ، موضع کا ندھا ( صوبہ بہار ، بھارت ) میں تولد ہوئے۔ آپ کا سلسلہ نسب حضرت سید نا قطب الدین مودو د چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے واسطے سے سیدنا امام علی نقی تک پہنچتا ہے۔ تعلیم و ترب ۔۔۔۔
محفوظ کریں