جمعہ , 21 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 08 May,2026

عارف کبیر حضرت علامہ مولانا محمد اکبر علی قدس سرہ العزیز(میا نوالی)

            عام متجر ، عارف اکبر حضرت مولانا محمد اکبر علی بن مولانا غلام حسین بن خدا یار (رحمہم اللہ تعالیٰ) ۱۳۰۱ھ/۱۸۸۴ء میں میا نوالی میں پیدا ہوئے [1] ،قرآن مجید والد ماجد سے حفظ کیا ، فارسی کی ابتدائی کتابیں مولانا محمد (میانوالی)سے پڑھیں ، بعد ۔۔۔۔
محفوظ کریں