منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

علامہ حاجی فقیر اللہ علوی

  عارف باللہ حضرت علامہ حاجی فقیر اللہ علوی بن عبدالرحمن بن شمس الدین گیارہویں صدی ہجری کے بالکل اوائل میں گاوٗں ’’روتاس ‘‘ ضلع جلال آباد ( افغانستان ) میں تولد ہوئے ۔ آپ سلسلہ نسب میں علوی ہیں یعنی امیر الموٗمنین خلیفۃ المسلمین حضرت سید نا علی المرتضیٰ کے فرزندار جمند ۔۔۔۔
محفوظ کریں