اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

علی قاروسی رکابی

یوم وصال

0708

علی بن محمد بن حسن قاروسی رکابی: عالم فاضل اور قاہرہ کے مدرس ہدایہ پر تعلیقات لکھیں،قاروسی آپ کو اس لیے کہتے تھے کہ آپ بہت بڑا لمبا عمامہ باندھا کرتے تھے اور رکابی کے لقب سے اس لیے ملقب ہوئے کہ آپ کے پاس رسول اللہﷺکی رکابیاں موجود تھیں،وفات آپ کی ۷۰۸؁ھ میں ہوئی۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں