جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

اخوند نور الہدےٰ

                اخوند نور الہدےٰ بن اخوند مقیم السنہ عبداللہ لیسوی: علامۂ الوریٰ لقب تھا،اپنےزمانہ کے عالم عامل،مدقق کامل،قدوۃ الفضلاء،زبدۃ العلماء تھے۔۱۱۲۱؁ھ میں پیدا ہوئے اور صغر سنی میں اپنے والد ماجد اور مولانا سعد الدین صادق اور شیخ رح ۔۔۔۔
محفوظ کریں